Love Sad Poetry
This piece of poetry is written for you to listen to your own voice. If you want to say something or give me your valuable feedback, just comment below ہماری داستان کیا سنتے ہو اے ناصح کیا تم نے دیکھے ہیں کبھی خود سے بچھڑتے سا ۓ خود کو بہلا بھی لیں ان خواہشات کا کیا کریں ھم ہیں دل کو سنبھالے کوئ تو اس کی آمد کی خبر لا ۓ بے چین دن ہیں اور اندھیری ہیں راتیں ھجر کے لمحے کٹتے نہیں کوئ اس کو ہمارا حال بتا ۓ پوچھتے ہو وہ گیا تو کیا چلا گیا اسکا کیا رہ گیا جس کا وجود ہی اس سے کھو جا ۓ (ہاجرہ عقیل)
Comments
Post a Comment