Love Sad Poetry

 


This piece of poetry is written for you to listen to your own voice. If you want to say something or give me your valuable feedback, just comment below



ہماری داستان کیا سنتے ہو اے ناصح

کیا تم نے دیکھے ہیں کبھی خود سے بچھڑتے ساۓ

خود کو بہلا بھی لیں ان خواہشات کا کیا کریں

ھم ہیں دل کو سنبھالے کوئ تو اس کی آمد کی خبر لاۓ

بے چین دن ہیں اور اندھیری ہیں راتیں

ھجر کے لمحے کٹتے نہیں کوئ اس کو ہمارا حال بتاۓ

پوچھتے  ہو  وہ  گیا  تو  کیا  چلا  گیا

اسکا کیا رہ گیا جس کا وجود ہی اس سے کھو جاۓ

 

(ہاجرہ عقیل)

Comments