LOVE POETRY

میری نظروں سے مجھ کو یوں گرانے والے

کبھی تم نے ہی کہا تھا مجھے انمول

اس تکڑی میں ماپنے کے لائق نہیں میری چاہت

سب سے پہلے تو ذرا اس ترازو کو تول


ہاجرہ عقیل


Comments

Popular posts from this blog

Love Sad Poetry